اسکولوں کے اطراف کچرا جمع ہونے پرمیونسپل کمشنر وسطی برہم

106

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی نے نیو کراچی زون سیکٹر 5-J میں اسکولوں کے اطراف کوڑا کرکٹ جمع ہونے اور صفائی کے ناقص انتظام کی شکایت ملنے پر بلدیہ وسطی کے سینی ٹیشن ڈپارٹمنٹ سے اظہار برہمی کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ مساجد اور اسکولوں کے اطراف صفائی کانظامبہتر کیا جائے۔