کراچی میں جونئیر ہاکی کیمپ کا باقائدہ آغاز

195

کراچی:(سید وزیر علی قادری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر ہاکی ٹیم کا “جونیئر ٹریننگ کیمپ” 20 مارچ تک عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں جونیئر ہاکی ٹیم کیہیڈ کوچ اولمپیئن دانش کلیم کی زیر نگرانی ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے جاری رہے گا۔گزشتہ روز 2سیشنز ہویے پہلا سیشن صبح 7بجے اور دوسرا 4بجے منعقد کیا گیا۔ جس مین کھلاڑیوں نے سخت محنت کی۔. اس موقع پر کوچنگ کے فرائض ظہیر بابر ,مدثر علی جبکہ ویڈیو انالسٹ کے فرائض ابو زر امراؤ موجود تھے۔.