حیدرآباد: ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہونےوالے لڑکے کی شناخت ہوگئی

81

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گزشتہ روزٹرین کی زد میں آکرجاں بحق ہونے والے 16 سالہ لڑکے کی شناخت کامران ولد گلزار بلوچ کے نام سے ہو گئی ، گھمن آباد کا رہائشی کامران گزشتہ 3ماہ سےلاپتاتھا ۔