سندھ کی مذمتNLF

152

نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ نے EOBI میں سرمایہ داروں اور انتظامیہ کی ملی بھگت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ادارے کے مقاصد کے برعکس اور محنت کشوں کے مفادات پر کاری ضرب قرار دیا ہے۔