خالد مرتضیٰ انتقال کرگئے

107

پاکستان اسٹیل یونائٹیڈ ورکرز یونین کے سابق چیئرمین خالد مرتضیٰ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اس موقع پر احباب نے دعائے مغفرت کی ہے۔