سیسی‘ محمد امین کو صدمہ

92

سیسی کے سابق آڈٹ آفیسر محمد امین کی اہلیہ کا 64 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اس موقع پر سیسی فائونڈیشن کے رہنمائوں نے دعائے مغفرت کی ہے۔