پائلر کے پروگرام سے قیصربنگالی کا خطاب

214

قومی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے پائلر کا پروگرام گزشتہ دنوں آرٹس کونسل میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر معروف معیشت دان قیصر بنگالی نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت آزمائشی طور پر پاکستان اسٹیل کو چلایا جاسکتا ہے