سابق جنرل سیکرٹری لاڑکانہ ڈویژن اور اہل قلم امداد قادری کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

288

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، قیم کاشف شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا اوردیگر صوبائی ذمہ داران نے جماعت اسلامی لاڑکانہ ڈویژن کے سابق جنرل سیکرٹری اور اہل قلم امداد قادری کی اہلیہ کی وفات پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔