راولپنڈی میں گھات لگا کر حملہ‘ ایس ایچ او جاں بحق

129

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) راولپنڈی ریس کورس تھانے کے ایس ایچ او عمران عباس دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے، عمران عباس اپنی فیملی کے ہمراہ کار میں جارہے تھے کہ دہشت گردوں گھات لگائے دیشت گردوں نے فائرنگ کردی جس سے ان کی گردن اور سینے میں گولیاں لگی وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔