دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش

363

دبئی: دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی مال میں فیشن ہائوس لائس ووائٹن کی جانب سے 8مارچ تک جاری نمائش میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا سویلو (sewelo) نامی ہیرا فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا، بوٹسوانا سے دبئی لائے گئے 1758قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشہ نہیں گیا ہے اور ہیرے کی قیمت کا اعلان فی الحال نہیں کیا گیا ہے۔