نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹی20 آج ہو گا

147

ولنگٹن(جسارت نیوز):نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان5میچوں کی سیریز کا 5واں اور آخری ٹی۔20انٹرنیشنل میچ آج ویسٹ پیک ، اسٹیڈیم،ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان 5 میچوں کی سیریز 2-2سے برابر ہے۔