تُرک صدر اردوان اور جرمن چانسلرانجیلا مرکل کے درمیان وڈیو کانفرنس

191
انقرہ: تُرک صدر رجب طیب اردوان اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل وڈیو کانفرنس کررہے ہیں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اِردوان اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے وڈیو لنک کے ذریعے رابطہ کیا اور مشرقی بحیررہ روم کی صورت حال، کورونا کے علاوہ علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جرمن چانسلر نے یورپی یونین اور ترکی کے مابین وسیع پیمانے کے تعمیری تعلقات کی اہمیت کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔