جماعت اسلامی ضلع جنوبی کراچی کے تحت سیمینار سے ایڈووکیٹ عائشہ شوکت خطاب کررہی ہیں‘ فرح عمران، فریدہ گلزار، ڈاکٹرتنزیلہ اور ہاجرہ یوسف بھی موجود ہیں