پی پی رہنماؤں کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

110

اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور، سہیل انور سیال، منظور وسان اور ناصر شاہ کی نااہلی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ جمعے کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔