جامعتہ الاخوان کی سالانہ تقریب ختم بخاری شریف آج ہوگی

147

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دستار فضلیت علما و مفتیان کرام، قراعظام و تکمیل حفظ القرآن آج بعد نماز عصر منعقد ہوگی، جس میں مہمان خصوصی شیخ الحدیث و القرآن مولانا عبدالمالک، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، مولانا حافظ ساجد انور، نائب قیم جماعت اسلامی مولانا شمشیر شاہد، ناظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان و دیگر مہمانان شرکت کریں گے، جس میں آپ سب سے شرکت کی درخواست ہے۔