مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

171

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (آج) ہفتے کو طلب کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے ہونے والے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف جاری پی ڈی ایم کی تحریک کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی ۔