ایڈیٹر جسارت سید مظفر اعجاز اور سینئر صحافیوں کی ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان سے ملاقات ، اس موقع پر ایڈیٹر جسارت بزم اقبال کی شائع کردہ کتاب’’ حیات اقبال‘‘ ایم ڈی واٹر بورڈ کو پیش کر رہے ہیں