پاکستانی نژادبزنس مین ڈپٹی ایڈمنسٹریٹراسمال بزنس ایڈمنسٹریشن نامزد

353

امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژادبزنس مین دلاورسید ڈپٹی ایڈمنسٹریٹراسمال بزنس ایڈمنسٹریشن نامزد کردیا۔

وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن کیلئےاہم نامزدگی کااعلان کیا ہے۔ پاکستانی نژادبزنس مین دلاورسید ڈپٹی ایڈمنسٹریٹراسمال بزنس ایڈمنسٹریشن نامزد کیا گیا ہے۔

دلاورسیدایشین امریکن اینڈپیسیفک آئی لینڈرکےوائٹ ہاؤس کمیشن کےصدررہےہیں۔ دلاورسید کی وفاقی،ریاستی،مقامی سطح پرمعاشی نمو،کاروباری نظم کیلئےخدمات ہیں۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دلاورسیدامریکامیں اسمال،میڈیم کاروباری اداروں کےصدر،سی ای اورہےہیں۔