راشد نسیم مرکز اسلامی پشاور میں آج اجتماع ارکان سے خطاب کرینگے

125

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج مرکز اسلامی پشاور میں اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے ۔