کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی بھارت سے درآمد کرنے کی تیار ی

105

لاہور( این این آئی) ملک میں کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی ہونے کے بعد وزارت تجارت نے بھارت سے کپاس اور یارن درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی ،وزرات نیشنل فوڈ سیکورٹی نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے اسے کسانوں کے مفادات کے خلاف قرار دیاہے۔