گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں نیواسٹار کرکٹ کلب کی رونمائی کٹس و ایوارڈ اورٹورنامنٹ کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کے کپتانوں کو مہمان خصوصی قمر احمد اورصدرکرنل عمران طارق ٹرافی دے رہے ہیں، ان کے ہمراہ انجینئر حاجی حنیف حسین بھی کھڑے ہیں