پولارڈ نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے

536

ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے۔

 کیرون پولارڈ6 چھکے مارنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ پولارڈ نے 6چھکے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ میں لگائے۔

https://www.youtube.com/watch?v=31GHKzMviLM

اس سے قبل جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز نے 2007 میں ہالینڈ کے خلاف  ورلڈ کپ میچ میں چھکے لگائے۔ بھارتی کھلاڑی یوراج سنگھ نے 2007 ہی میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں انگلینڈکیخلاف 6 چھکے لگائے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ پولارڈ نے اننگز کے جس اوور میں چھکے لگائے وہ چھٹا اوور ہی تھا۔ چھکوں کی بارش  کرکے پولارڈ نے ٹیم کو کامیابی بھی دلائی۔