ٹیپ کے وفد کی سی ای او پی آئی اے سے ملاقات

69

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان(ٹیپ) کے چیئرمین طارق سراج کی سربراہی میں ٹیپ ممبران کے وفد نے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد محمود ملک کو ٹریول ٹریڈ کے معاملات سے آگاہ کرنے کے لیے ملاقات کی۔