پاکستان ڈے ٹینس چمپئن شپ

239

حیدرآباد (جسارت نیوزحیدر آباد جیم خانہ سندھ ٹینس ایسو سی ایشن کی زیر سرپرستی اور صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن کی خصوصی اجازت سے پہلی حیدرآباد جیم خانہ پاکستان ڈے مینز ٹینس چیمپئن شپ 19 سے 23 مارچ کے دوران حیدر آباد جیم خانہ کے ہارڈ کورٹس پر منعقد کرے گی ۔