آصف زرداری سے مہر غلط لگ گئی

327

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہاتھ کی کپکپاہٹ کے باعث مہر غلط لگ گئی۔ انہوںنے ریٹرننگ افسر کو بیلٹ پیپر دوبارہ جاری کرنے کی گزارش کی جس کے بعدآصف زرداری کو دوبارہ بیلٹ پیپرز جاری کر دیا گیا۔