وزیر اعظم سمیت اکثر ارکان نے ماسک نہیں پہنا

227

اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ الیکشن میں کورونا ا یس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔بدھ کو سینیٹ الیکشن کے لیے وزیراعظم عمران خان سمیت اراکین اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اسمبلی حال پہنچے تاہم وزیر اعظم سمیت اکثریتی اراکین نے ماسک نہیں پہنااور ایک دوسرے کے ساتھ مصافحہ کرتے رہے ہیں ۔