وزیراعظم اور زرتاج گل کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر کا دعویٰ

149

اسلام آباد(آن لائن )پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اپنا ووٹ بھی مسترد ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ زرتاج گل کا ووٹ بھی مسترد ہوا۔انہوں نے کہا کہ مسترد شدہ ووٹوں پر اوور رائٹنگ کی ہوئی تھی۔