دنیا کا خوفناک ترین فیس ماسک

562

کوروناوائرس وبا کے دوران لوگ اپنے آپ کو محفوظ کرنے کیلئے فیس ماسک کے ڈیزائن کو دلچسپ بنانے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ مثال کے طور پر ، لیڈی فرینکنسٹائن کا تیار کردہ یہ ایلین فیس ہگر ماسک کو دیکھیں جو انہوں نے اپنے شوہر کیلئے بنایا ہے۔