کھپرو،نیب کا اسسٹنٹ کمشنر دفتر پرچھاپا ،ریکارڈ تحویل میں

119

کھپرو(نمائندہ جسارت) نیب ٹیم سکھر کا اسسٹنٹ کمشنر آفس کھپرو پر چھاپا اور ریکارڈ اپنے تحویل میں لے لیا۔ نیب ٹیم نے بتایا نارا کینال کی تین ایکڑ زمین پر 9 کرورڈ جاری کرنے کا معاملہ ہے ایسی اور بھی کتنی کینال ہیں جہاں کروڑوں روپے جاری کیے جا چکے ہیں مزید بھی ریکارڈ چیک کیے جانے کا امکان ہے ۔