حیدرآباد ،منشیات فروش عبدالرشید عرف اچھو گرفتار

90

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سٹی پولیس نے دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشات فروش بنام عبدالرشید عرف اچھو ولد عبدالعزیز عباسی کو کھاتہ چوک سے گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے 5 عدد انگلش شراب کی بوتلیں برآمدگرفتار ملزم کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا بدنام زمانہ جوابدار اس سے قبل متعدد بار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوچکا ہے جس کے خلاف درج زیل مقدمات درج ہیں۔