میرپورخاص،پھولوں کی نمائش کی تیاریاں عروج پر

152

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص میں 63 ویں پھولوں کی نمائش کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں پہنچ گئیں پھولوں کی تین روزہ نمائش 4سے6مارچ تک گلستان بلدیہ میرپورخاص میں جاری رہے گی۔