کورونا کا خاتمہ رواں برس ممکن نہیں‘ عالمی ادارہ صحت

369
انقرہ: ترک طبی رضاکار دور دراز علاقوں میں کورونا ویکسین مہم کے تحت خدمات میں مصروف ہیں

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ رواں برس کورونا کی وبا کے خاتمے کی امید غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ رواں برس کئی کامیابیوں کے باوجود یہ وائرس موجود رہے گا۔ دوسری جانب ترکی نے اعلان کیا ہے کہ آیندہ 3 ماہ کے دوران ملک کی 60 فیصد صدر آبادی کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی۔ اس سلسلے مہإ رضاکار ملک کے دور دراز علاقوں میں مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔