فواد چودھری نئی نوکری ڈھونڈنا شروع کریں ، مریم اورنگزیب

244

اسلام آباد ( آن لائن )ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 24گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید س±نا رہی ہے۔نئی حکمت عملی کے تحت نئی نوکری ڈھونڈنا شروع کریں فواد صاحب۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنی اےک ٹوئٹ مےں مرےم اورنگزےب نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں،آٹاچینی بجلی گیس دوائی چور اور عوام کی جیب کاٹنے والے لٹیرے ووٹ کی طاقت سے گھبرا چکے ہےں ، انہوں نے کہا کہ 24گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید س±نا رہی ہے ۔