کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ 6 مارچ کو ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچیں گے، صوبائی اعلامیے کے مطابق وہ دیگردعوتی وتنظیمی پروگرامات کے علاوہ دارالعلوم تفہیم القرآن کی تقریب تکمیل بخاری شریف سے بھی خطاب کریں گے۔