سونے کی فی تولہ قیمت میں1050روپے کمی

149

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں13ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1730ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1050روپے کمی سے 1 لاکھ 7 ہزار 200 ہو گئی۔