حیدر گیلانی سے ڈیل کرنیوالے کا تعلق کراچی سے ہے، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

154

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان اظہر مشوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ حیدر گیلانی سے ووٹ کی ڈیل کرنے والے ایم این ایز کا تعلق کراچی سے ہے۔ ایک ٹوئٹ میں اظہر مشوانی نے کہا کہبظاہر گیلانی کے ساتھ وڈیو میں کراچی کے2 ایم این ایز فہیم خان اور کیپٹن جمیل ہیں، یوسف رضا گیلانی کا بیٹا کم از کم 4 ایم این ایز کو سینیٹ انتخابات کے لیے خرید رہا ہے۔