سعودی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

111

اسلام آباد(آن لائن)سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارمحمد عرفان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے سعودی سفارت کارفیصل بن تراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔ ایس ایچ او شارلیمار ارشد نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے محمد عرفان فرنیچر کا کام کرتا تھا جبکہ فیصل بن تراد سعودی سفارتخانہ میں انٹرن شپ ایمبیسیڈرہے۔