یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرزکے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

296

کراچی : پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) 6 میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے  کافیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود ایونٹ کو شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ اور اسلام آباد کا آج ہونے والا میچ مقررہ وقت پر ہوگا اور ایونٹ کے دیگر میچز بھی 50 فیصد شائقین کے ساتھ جاری رہیں گے۔