لسبیلہ، حب چوکی زیر زمین مدفن آٹھ روز پرانی لاش برآمد

213

لسبیلہ (نمائندہ جسارت) حب چوکی جام کالونی کے قریب زیر زمین مدفن آٹھ روز پرانی ایک شخص کی لاش برآمد، ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب جام غلام قادر سول اسپتال منتقل، جس کی شناخت اللہ نور ولد ستار 50 سال قوم دوتانی سکنہ کوئٹہ کے نام سے ہوا۔