سکھر، آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کا اعلامیہ

118

سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن اختیار کرنے کے لیے ٹیکنیکل کیڈٹ کورس انٹری ستمبر 2021ء کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 22 فروری تا 23 مارچ 2021ء تک ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر 071-5805599 موبائل نمبر 0321-5399030 پر رابطہ جبکہ آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر بھی وزٹ کیا جاسکتا ہے ۔