مکتب……………اقبال علامہ محمد اقبال - February 28, 2021, 5:59 AM 46 Share on Facebook Tweet on Twitter اقبالؔ! یہاں نام نہ لے علمِ خودی کا موزْوں نہیں مکتب کے لیے ایسے مقالات بہتر ہے کہ بیچارے ممولوں کی نظر سے پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات