میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی کا حیدری مارکیٹ و اطراف کا دورہ

260

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر ظفر صدیقی کے ساتھ نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ و اطراف کا دورہ کیا اور یکم مارچ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نارتھ ناظم آباد حیدری میں منعقد کیے جانے والے جلسے کے حوالے سے صفائی ستھرائی،تجاوزات کا خاتمہ اور پارکنگ ایریا کوعارضی طور پر منتقل کرنے کاحکم دیا۔