جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی ناظمہ آج پریس کانفرنس کرینگی

32

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی ناظمہ افشاں نوید اور ضلعی ناظمہ رخسانہ تنویر آج دوپہر ایک بجے حیدرآباد پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گی جبکہ وہ اسلامک اکیڈمی لطیف آباد نمبر6میں اجتماع میں سے خطاب کریں گی۔