لیاقت بلوچ کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

205

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ایک روزہ دورے پر کل 28 فروری کو کراچی پہنچیں گے۔ وہ دیگر مصروفیات کے علاوہ اتوار کو جماعت اسلامی سندھ کے تحت حیدرآباد میں منعقد ایک روزہ انتخابی و سیاسی ٹریننگ ورکشاپ سے خصوصی خطاب کریں گے۔