کھپرو، دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، دوخواتین زخمی

195

کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو اور سانگھڑ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، دو افراد موقع پر جاں بحق، دوخواتین زخمی۔ کھپرو سانگھڑ روڈ پر بٹھا واٹر اسٹاپ پر آمنے سامنے دو موٹر سائیکلوں میں حادثہ جس میں گاو¿ں پھوٹو راجڑ کا رہاشی عبدالستار ولد پھوٹو اور گاو¿ں بوڑیجی کا رہاشی اللہ بچایو ولد دلو خاصخیلی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو خواتین جامل زوجہ اللہ بچایو، کرامت زوجہ خوشال زخمی ہوگئے جنہیں تعلقہ اسپتال کھپرو لیا گیا۔ کھپرو پولیس بھی تعلقہ اسپتال پونچ گئی، زخمیوں کو علاج کے لیے حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔