میہڑ ، اسلام آباد واقعہ کیخلاف وکلا کی احتجاج پر عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

347

میہڑ (نمائندہ جسارت) اسلام آباد واقعہ کیخلاف وکلا کی جانب سے احتجاج کی کال پر میہڑ میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔ میہڑ بار کے صدر ایڈووکیٹ حامد چانڈیو، ایڈووکیٹ سعید پنہور اور دیگر نے بتایا کہ اسلام آباد واقعہ کیخلاف سندھ بار کونسل کی کال پر میہڑ میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔