تھرپارکر میں پی پی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

305

اسلام آباد(اے پی پی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221تھرپارکر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی کی ضمنی انتخاب میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعرات کو امیر علی شاہ جیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔