میں……………اقبال

100

کوئی بتائے مجھے یہ غیاب ہے کہ حضور
سب آشنا ہیں یہاں، ایک مَیں ہوں بیگانہ

فرنگ میں کوئی دن اور بھی ٹھہَر جاؤں
مرے جْنوں کو سنبھالے اگر یہ ویرانہ