جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت و نصیحت تھی ، پس اے نبیﷺ، صبر کرو، اللہ کا وعدہ بر حق ہے، اپنے قصور کی معافی چاہو اور صبح و شام اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ کسی سند و حجت کے بغیر جو ان کے پاس آئی ہو۔
(غافر:54-56)