ہتھکڑی پہن کر طویل ترین سوئیمنگ کا عالمی ریکارڈ

779

24 فروری کو ورجینیا کے ایک شخص نے گینڈز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے لئے ہتھکڑی پہنے ہوئے YMCA سوئمنگ پول میں چھلانگ لگادی۔

32 سالہ بین کیٹزمان نے کنگ جارج وائی ایم سی اے پوول میں 3.44 میل کی مسافت تیر کر سر کی اور نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

ہتکڑی پہن کر سب سے طویل تیراکی کا پچھلا ریکارڈ 2019 میں الہام سادات اصغری نے قائم کیا تھا جس نے 3.41 میل تک تیراکی کی تھی۔

اکیٹزمان کا کہنا تھا کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ وہ گنیز ورلڈ کا پچھلا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔